آواران: فورسز کے ہاتھوں نوجوان اغوا کے بعد لاپتہ

آواران (ریپبلکن نیوز) آواران سے ایک نوجوان فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں اغوا کے بعد لاپتہ

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج نے آواران کے علاقے مالار ڈهل میں آپریشن کرتے ہوئے ایک نوجوان کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ نوجوان کی شناخت دوستین ولد ریاض بلوچ نے نام سے ہوئی ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کے اہلکاروں نے دوران آپریشن متعدد گھروں میں لوٹ مار بھی اور متعدد نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا تاہم دیگر لاپتہ افراد کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں