آواران و کیچ میں فورسز پر حملوں میں گیارہ اہلکار ہلاک کیئے، یو بی اے

کوئٹپ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کر دہ بیان میں کہا کہ آج مغرب کے وقت بلوچ سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میتگو میں قابض پاکستانی ریاست کے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے حملہ کیا حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا جس کے بعد بلوچ سرمچار نکلنے میں کامیاب ہوئے 

ترجمان نے کہا کہ  حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز گاڑیوں میں سوار ہوکر  بلوچ سرمچارو کا پیچھا کیا جبکہ بلوچ سرمچار پہلے سے منصوبے کے تحت پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے تاک میں تھے جیسے ہی فورسز کے اہلکار جائے وعقوعہ پر پہنچے تو بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا جس میں 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے 

جبکہ کیچ کے علاقے ہوشاپ تل میں بھی آج مغرب کے وقت  بلوچ سرمچاروں نے فوجی کیمپ پر راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے حملہ کیا دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کے باد بلوچ سرمچار نکلنے میں کامیاب ہوئے اس حملے میں بھی سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے 

ترجمان نے کہا کہ  ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میتگو اور کیچ کے علاقے ہوشاپ تل میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی زمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے 

ترجمان نے مزید کہا کہ اسی طرح کے حملے بلوچستان کی  آزادی تک جاری رہینگے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں