افغانستان کے یومِ استقلال کے موقع پر یونان میں تقریب کا انعقاد، بی آر پی رہنما کی شرکت

ایتھنز(ریپبلکن نیوز) افغانستان کے یومِ استقلال کے موقع پر یونان کے شہر ایتھنز میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچ ریپبلکن پارٹی کے رہنما اسلم کیا زئی نے بھی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق یونان کے شہر ایتھنز میں افغان کمیونٹی کی جانب سے افغانستان کے یومِ استقلال کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچ ریپبلکن پارٹی کو شرکت کرنے کی دعوت دی گئیں۔

بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر اسلم کیازئی نے پارٹی کےدیگر ممبران کے ہمراہ پروگرام میں شرکت کیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں