امام دین بگٹی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے: لواحقین

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) گزشتہ دنوں زمین کے تنازعے پر قتل کیئے گئے امام دین کلپر بگٹی کے قاتل اب تک آزاد گھوم رہے ہیں۔

امام دین بگٹی جسے گزشتہ دنوں ڈیرہ بگٹی میں زمین کے تنازعے میں قتل کیا گیا تھا کے اہلِ خانہ نے قانون نافذ کرنےو الے اداروں اور حکومتِ وقت سے درخواست کی ہے کہ امام دین بگٹی کے قاتلوں کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے قاتلوں کو فوری طورپر سزا دی جائے۔ خیال رہے کہ امام دین بگٹی کے قتل کا ایف آئی آر بھی درج کیا گیا ہے لیکن اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

تبصرے بند ہیں۔

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں