امریکا کا پہلا سکھ پولیس اہلکار قتل

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ایڈ گونزلز نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈیوٹی کے دوران جب وہ اپنی پیٹرول کار پر معمول کے گشت پر تھے توان پر ایک شخص نے پیچھے سے آکر وار کیا۔

گونزلز کا کہنا تھا کہ وہ ’پگڑی‘ پہن کر احترم اور فخر کے ساتھ اپنی برادری کی نمائندگی کرتے تھے اور ڈیپارٹمنٹ میں انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ 47 سالہ رابرٹ سولس کو سندیپ کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں