اورماڑہ میں براس کے حملے کے بعد ملنے والی مسخ شدہ لاش کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں بلوچ راجی آجوئی سنگر نامی مسلح تنظیموں کی اتحاد کے حملے کے بعد ریاستی فورسز نے متعدد افراد کو جبری طورپر لاپتہ کردیا تھا، جبکہ حملے کےکچھ دن بعد ایک مسخ شدہ لاش بھی برآمد ہوئی تھی جسکی اب شناخت ہوگئی ہے۔

اورماڑہ کے رہائشی لال محمد ولد رضائی کو پاکستانی فورسز نے بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے حملے کے بعد جبری طورپر لاپتہ کردیا تھا جسے کچھ دنوں بعد تشدد کے بعد قتل کرکے لاش کو مسخ کرکے شادی کور میں پھینک دیا گیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں