ایرانی حکام نے 104 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

ننیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) ایرانی حکام نے 104 پاکستانی باشندوں کوگرفتارکرکے پاکستانی حکام کے حوالے کردیاجوغیرقانونی طور پر ایران میں بغیردستاویزات کے سفر کررہے تھے۔

پاکستانی باشندے غیر قانونی طورپر یورپ پہنچنے کے لیے ایران کے راستے ترکی سے ہوتے ہوئے یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button