برطانیہ سے آزادی کیلئے سکاٹ لینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) سکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے ہزاروں افراد کی ریلی

تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے آزادی کیلئے سکاٹ لینڈ میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی گئی جس میں لوگوں نے سکاٹ لینڈ کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور آزادی کیلئے نعرے لگاتے رہے۔

مارچ میں ہزاروں افراد نے پرامن شرکت کی اور کو سکاٹ لینڈ کی آزادی کیلئے گانے گاتے رہے اور برطانیہ سے آزادی کیلئے نعرے بازی کرتے رہے۔

برطانوی اخبار کےن مطابق ریلی میں بیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں