برطانیہ: کنٹینر سے ملنے والی 39 لاشوں کی شناخت

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) برطانیہ کے علاقے ایسکس میں گزشتہ روز ایک کنٹینر سے ملنے والے 39 لاشوں کی شناخت ہوگئی، تمام افراد کا تعلق چین سے ہے۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی لاری کے ڈرائیور مورابنسن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
ناردرن آئرلینڈ میں پولیس افسران نے دو گھروں پر چھاپہ بھی مارا ہے۔

نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں منظم گروپ ملوث ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایسکس میں ایک ٹرالر پر موجود کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

برطانوی وقت کے مطابق دن 1بج کر 40منٹ پر ایمبولینس سروس نے پولیس کو لاشوں کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک افراد میں ایک نوعمر لڑکا جبکہ 38 بالغ افراد شامل تھے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور یہ ایک پیچیدہ عمل ہو سکتا ہے۔

رطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی لاری کے ڈرائیور مورابنسن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
ناردرن آئرلینڈ میں پولیس افسران نے دو گھروں پر چھاپہ بھی مارا ہے۔

نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں منظم گروپ ملوث ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ایسکس میں ایک ٹرالر پر موجود کنٹینر سے 39 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔

برطانوی وقت کے مطابق دن 1بج کر 40منٹ پر ایمبولینس سروس نے پولیس کو لاشوں کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک افراد میں ایک نوعمر لڑکا جبکہ 38 بالغ افراد شامل تھے۔ لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور یہ ایک پیچیدہ عمل ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں