بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ میں عمران خان کو بے غیرت کہہ دیا

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی گرفتاری پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے پارلیمٹ میں اپنے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو بے غیرت اور بزدل کہہ دیا۔

بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں مریم نواز کی گرفتاری پر شدید ردِ عمل دیتے ہوئے عمران خان کو بزدل اور بے غیرت کہہ دیا۔ خیال رہے کہ نیب نے آج مسلم لیگ کے رہنما مریم نواز کو حراست میں لیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں