بلوچستان سے مزید دو بلوچ نوجوان ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ

تربت/پنجگور (ٰرپبلکن نیوز) بلوچستان کے مخلتف علاقوں سے مزید دو نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کیج کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے شبیر ولد ملگ بلوچ نامی نوجوان کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

زائع کے مطابق شبیر بلوچ ضلع کیچ کے علاقے زامران کا رہایشی ہے

ادھر پنجگور کے علاقے چتکان بازار سے محمد حسن نامی نوجوان کو اغوا کر لیا ہے جو تاحال ریاستی فورسز کی حراست میں ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں