بلوچوں سے اظہارِ یکجہتی کا دن، بھارت میں پہلے نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے

سوشل میڈیا ڈیسک(ریپبلکن نیوز) پاکستان میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر ہندوستانی سوشل میڈیا صارفین اس دن کو بلوچوں سے اظہارِ یکجہتی کے دن کے طورپر منا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا کی سب سے مقبول ویب سائٹ ٹویٹر پر ہندوستان بھر میں سب سے مقبول ٹرینڈ اس وقت #BalochistanSolidarityDay چل رہا ہے جس میں ہندوستانی باشندے بلوچوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر #BalochistanSolidarityDayکے ہیش ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے انڈین صارفین سمیت بلوچ سوشل میڈیا صارفین بلوچستان میں جاری پاکستانی مظالم کو اجاگر کر رہے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں