بلوچ بچی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن اسٹائن کو بھی مات دے دی

نیوزڈیسک(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت کوچو زریں بگ سے تعلق رکھنے والی برطانیہ میں مقیم گیارہ سالہ تارا شریف بنت حسین حمدم نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو بھی مات دے دی۔

گیارہ سالہ تارابلوچ نے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 پوائنٹ حاصل کیے جو خود میں ایک ریکارڈ ہے۔ مشہور سائنسدار ہاکنگ اور آئن سٹائن نے آئی کیو ٹیسٹ میں 161 پوائنٹ حاصل کیئے تھے۔

نوٹ: اس خبر میں جس بچی کا زکر کیا گیا ہے وہ بلوچ نہیں بلکہ کسی اور قومیت سے تعلق رکھتی ہے، ٖغلط خبر نشر کرنے پر ادارے نے معذرت کرلی تھی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں