بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) نے گرفتار ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے تصاویر جاری کردیئے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) نے آٹھ ریاستی کارندوں کے تصاویر جاری کردیئے جنہیں کچھ دن قبل بلوچستان کے ضلع کیچ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) نے آٹھ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کے تصاویر جاری کیئے ہیں جنہیں دو ہفتہ قبل زامران کے علاقے دشتوک کنڈ کاپران سے حراست میں لیا گیا تھا۔

ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں میں  منظور ولد جلال رہائش رودبن تمپ، آصف ولد گاجیان رہائش نظرآباد، عابد ولد مولابخش رہائش تمپ کوہاڑ، جمشیر ولد محمد اعظم رہائش رودبن تمپ، رشید ولد رمضان رہائش رودبن تمپ، وہاب ولد مولابخش رہائش کوہاڑ، یاسین ولد غلام محمد رہائش بالیچہ تمپ شامل ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں