بلیدہ میں آرمی کیمپ پر حملے کی زمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بدھ کی شام بلیدہ مہناز کے علاقے میں آرمی کیمپ پر راکٹ لانچروں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ۔

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں