بنو: عدالت کا پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ، علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بنوں کے ہائیکورٹ بنچ نے اراکین قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔

دونوں اراکین کی جانب سے سینئر وکیل لطیف آفریدی، سنگین خان ایڈووکیٹ اور طارق افغان نے نمائندگی کرتے ہوئے عدالت میں دلائل دیے۔
وکلاء پینل کے رکن طارق افغان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ نے دونوں رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں