بوالان؛ بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو اہلکار ہلاک

سبی ( ریپبلکن نیوز) بوالان میں دھماکہ 

یہاں آمدہ اطلاعات مطابق بوالان کے علاقے  سراج آباد کے مقام پر کچی فورسز کے اہلکار موٹر سائیکل پر گشت پر تھے جہاں ان کی ایک موٹر سائیکل سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی 

جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں