بولان میں تعمیراتی کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – جیئند بلوچ

پ ر (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن آرمی  کے ترجمان جیئند بلوچ نے ریپبلکن نیوز کو بزریعہ ای میل بھیجے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کے سرمچاروں نے بولان کے علاقے شاہرگ میں سفرباش، گنبدی کے مقام پر سڑک تعمیر کرنے والے کمپنی کے اہلکاروں کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں انہیں جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

انھونے مزید کہا ہے کہ مذکورہ روڈ کی تعمیر دشمن کے عسکری منصوبہ بندی کی تحت ہورہی تھی، جس کا مقصد نا صرف فوجی نقل و حمل میں تیزی لانا ہے بلکہ بلوچ وسائل کو لوٹنے کیلئے بھی راہ ہموار کرنا ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی پہلے بھی تعمیراتی کمپنیوں کو تنبیہہ کرچکی تھی کہ وہ ایسے منصوبوں سے بعض رہیں، اگر اب بھی اس منصوبے پر کام جاری رہا تو مزید شدت کے حملے ہونگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں