بھارتی فورسز کی پلوامہ میں کاروائی، چار کشمیری ہلاک

سرینگر(ریپبلکن نیوز)) بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے چار فراد کو ہلاک کردیا ہے۔

کشمیری زرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فورسز نے پلوامہ میں فائرنگ کر کے چار کشمریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ چاروں کشمیریوں کو سرچ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں