بی آر پی، ڈبلیو بی او کاپاکستانی وزیر اعظم کے دورائے امریکہ کے موقع پر واشنگٹن میں آگاہی مہم کا علان

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی اور بلوچ ورلڈ بلوچ آئرگنائزیشن کی جانب سے امریکہ میں آگاہی مہم چلانے کا علان

تفصیلات کے مطابق بی آر پی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاونٹ سے جاری مختصر بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورائے امریکہ کے موقع پر واشنگٹن سمیت متعدد شہروں میں آگاہی مہم چلائی جائے گی۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ آگاہی مہم کا مقصد پاکستانی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنا ہے جبکہ آگاہی مہم کے زریعے بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خاص طور جبری گمشدگیوں کو بھی امریکی صدر ڈونل ٹرمپ کے نوٹس میں لانے کی کوشش کی جائے گی۔

لندن کے اہم مقامات پر جبری گمشدگیوں کے حوالے سے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے

پاکستانی آرمی چیف اور ترجمان آئی ایس پی آر کی لندن جانے کے اخراجات پر بحث

اگر بلوچستان کے مسائل حل ہوتے تو جنیوا اور لندن تک آواز نہ پہنچتیں۔ اخترمینگل

لندن میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آویزاں پوسٹرز پھاڑنے والے پاکستانیوں کے تصاویرفوج کے ترجمان کے ساتھ

واضع رہے کہ اس سے قبل لندن میں بھی عالمی کرکٹ کپ کے دوران بی آر پی اور ڈبلیو بی او کی جانب سے آگاہی مہم چلایا گیا جو زبردست کامیاب رہا اور ہزاروں لوگوں کو پاکستان اور خاص طور پر بلوچستان میں فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیاں اجاگر کی گئ

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں