بی این پی (مینگل) کا رہنما قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کا رہنما قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گیا، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے رہنما ملک محمود یار شاہوانی کو نامعلوم مسلح افراد نے کلی کمالو میں فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں وہ زخمی ہوئے، جنہیں فوری طورپر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں