تربت سے لاپتہ بلوچ طالم علم تاحال بازیاب نا ہوسکا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ بلوچ طالب علم تاحال بازیاب نا ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق ریاستی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے تربت آپسر آسکانی محلہ سے پندرہ جولائی کو ایک بلوچ طالب علم عارف ولد خالق داد سکنہ کولواہ کو حراست میں لیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے۔

عارف کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ عارف پڑائی کے سلسلے میں تربت گیا تھا جسے پندرہ جولائی کی رات کو تین بجے ایک گھر پر چھاپہ مارکر حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا جو تاحال کاپتہ ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں