تمام مظلوم اقوام کو متحد ہوکر ظالموں کے خلاف جدوجہد کرنے چایئے۔ نواب براہمدغ بگٹی

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ اور بلوچ آزادی پسند رہنما نواب براہمدغ بگٹی نے تمام مظلوم اقوام سے متحد و یک مشت ہونے کی اپیل کی ہے۔

نواب براہمدغ بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغامات میں تمام مظؒلوم اقوام سے متحد و یک مشت ہوکر ظالم اور جابروں کے خلاف جدوجہد کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جبری گمشدگی ایک ایسا جرم ہے جس کے نتیجے میں نا صرف گمشدہ ہونے والا شخص بلکہ اسکا پورا خاندان مستقل تکلیف میں رہتا ہے، ایسے جرائم کو ہر حال میں روکنا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں