تمپ:پاکستانی فورسز نے گهر پر چھاپہ مار کر ایک شخص اغوا کر لیا

تمپ (ریپبلکن نیوز) تمپ پاکستانی فورسز نے ایک گهر پر مار کر ایک شخص کو جبری طور پر لاپتہ کردیا

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات 1بجے پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے کوھاڈ میں  ایک گھر پر چھاپہ مار کر دادالللہ ولد گل محمد کو اغوا کے بعد لاپتہ کردیا۔

چھاپے کے دوران فورسز کے اہلکاروں نے گھر میں موجود خواتین کو ہراسا کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ جبکہ گھر میں موجود تمام قیمتی اشیاء بشمول موبائل وغیرہ چھین کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں