تمپ آرمی چیک پوسٹ پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ۔یو بی اے
تربت (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں اپنے بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ آج چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ کولاہو میں واقع پاکستانی ریگولر آرمی کے چیک پوسٹ پہ راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا
حملے کے بعد کولاہو آرمی کے چیک پوسٹ کے طرف فوج کے ایمبولینس بھی پہنچ گئے
حملے میں پاکستانی آرمی کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رئینگے