تم لوگ ساری زندگی بھیک پر پلتے رہے ہو۔ نواب براہمدغ بگٹی کا ایک پاکستانی جواب

سوشل میڈیا ڈیسک(ریپبلکن نیوز) تم لوگ ساری زندگی بھیک لیتے رہے ہو، ہم بلوچوں کے وسائل پر پلتے رہے ہو۔ نواب براہمدغ بگٹی کا ایک پاکستانی کو جواب

بلوچ ریپبلکن پارٹی کے صدر اور بلوچ قومی رہنما نواب براہمدغ بگٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر خالد بلوچ کے ٹویٹ پر جس میں جرمنی کے شہر فرنکفرٹ میں ایک پاکستانی بلوچ مظاہرین کو قتل کی دھمکی دے رہا ہے پر اپنا تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے "ہم تو نرندر مودی کے دوست ہیں لیکن تم کس کے ٹٹو ہو، ساری زندگی بھیک لیتے رہے ہو، ہم بلوچوں کے وسائل پر پلتے رہے ہو، زرا اپنی تعریف بھی کرو”۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں