تیرہ برس گزرنے کے باوجود نواب بگٹی کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا، افراسیاب خٹک

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) ممتاز پشتون رہنما افراسیاب خٹک نے شہید نواب اکبر خان بگٹی کی ئوم شہادت کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید نواب اکبر بگٹی کی شہادت کے تیرہ برس گزرنے کے باوجود ان کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا۔

انھونے مزید کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کے تمام صوبوں میں سے مظالم، محرومی اور قدرتی وسائل پر اختیار نہ ہونے کے حوالے سے سرفہرست ہے۔ بلوچ قوم پرستوں سے بات چیت ہی مسائل کو حل کی طرف لے جا سکتا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں