تین افراد ریاستی عقوبت خانوں سے آزاد، دو کی زہنی توازن خراب

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ ہونے والے تین بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے ہیں جن میں سے دو سے دو کی زہنی توازن خراب ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریاستی فورسز کے ہاتھوں جبری طورپر لاپتہ تین بلوچ فرزند بازیاب ہوگئے ہیں جن میں سے دو کی زہنی توازن خراب ہوچکی ہے۔

7 اگست 2019 کو بلوچستان کے علاقے مشکے سے حراست بعد لاپتہ ہوے والے باپ بیٹا عزیز ولد اللہ داد اور انکے فرزند شوہاز ولد عزیز کو ریاستی فورسز نے رہا کردیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں