تین مغوی بھارتی انجینئرز کے بدلے 11 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا گیا

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) افغان حکومت نے تین مغوی بھارتی انجینیئرز کے بدلے 11 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے 11 طالبان قیدیوں کو رہا کردیاہے، طالبان قیدیوں کی رہائی ایک ڈیل کی تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

طالبان نے گزشتہ سال تین بھارتی انجئنئرز کو حراست میں لیا تھا جن کی رہائی کے بدلے طالبان نے اپنے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ جبکہ آج افغان حکومت نے 11 طالبان قیدیوں کو تین بھارتی انجئنئرز کی رہائی کے بدلے رہا کردیا ہے۔ طالبان قیدیوں کو بگرام جیل سے رہا گیا ہے جو کابل کے قریب ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں