جلیلہ حیدر نے گوادر میں بی ایل اے کے حملے میں مارے جانے والے فوجیوں کو شہید قرار دے دیا

کوئٹہ (ریپبکن نیوز) کوئٹہ کی رہائشی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر نے گوادر میں بلوچ لبریشن آرمی کے حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فوجیوں کو شہید قرار دیکر انکی مغفرت کی دعا کی۔

جلیلہ حیدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ایک پاکستانی فوجی کی تصویر شائع کیا ہے جس کے برابر میں ایک چھوٹا سا بچہ بھی ہے جو اس فوجی اہلکار ہے۔ جلیلہ حیدر نے اس فوجی کو گوادر حملے میں مارا جانے والا قرار دیا ہے حالانکہ وہ پاکستانی فوجی کسی روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوا تھا جسکا گوادر حملے سے تعلق نہیں۔

جلیلہ حیدر نے گوادر حملے میں مارے جانے والے فوجیوں سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کی ہے اور انہیں شہید بھی قرار دیا ہے۔

خیال رہے کہ جلیلہ حیدر خود کو بلوچوں کو ہمدرد بھی کہتے ہے، جو لاپتہ افراد کے مظاہروں میں نظر آتی رہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں