جنرل آصف غفور نے گوادر حملے کو کوریج نا دینے پر پاکستانی میڈیا کا شکریہ ادا کیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ ۔ (آئی ایس پی آر) نے گوادر حملے کے بارے میں حقائق کو تھوڑ مروڑ کر پیش کیا اور اپنی ناکامی کو چھپانے کی بھرپور کوشش کیں۔

جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے گوادر حملے کے حوالے سے  ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنے پر میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ۔یاد رہے کہ پاکستانی فوج کے نزدیک زمہ دارانہ رپورٹنگ کا مطلب تصویر کا ایک رخ بیان کرنا ہے اور صرف فوج کی جانب سے شائع کردہ معلومات کو ہی شائع کرنا ہوتا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں