حب میں ہندو تاجر قتل

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک.

تفصیلات کے مطابق حب میں جمعہ خان ہوٹل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ایک شخص کو قتل کردیا. مقتول کی شناخت ہندو تاجر اشوک کمار سے ہوگئی ہے.

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں