خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کےضلع خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد۔

خضدار لیویز کے مطابق پیر کے روز خضدار کے نواحی علاقہ فیروز آباد میں ایک لاش کی اطلاع ملی جسے لیویز نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچائے جہاں ان کی شناخت محمد عیسیٰ ولد محمد عمر ساکن فیروز آباد خضدار کے نام سے ہوئی۔

ڈاکٹروں کے مطابق نعش دو سے تین روزپرانی ہے جسے گولی مارکر قتل کردیا گیا ہے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کرکے لیویز نے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش شروع کردی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں