خضدار سے حکومتی حمایت آفتہ گروہ نے خاتون کو اغوا کر لیا ہے

خضدار (ریپبلکن نیوز) حکومتی حمایت آفتہ گروہ کے ارکان نے خاتون کو اغوا کرلیا ہے


تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مسلح افراد نےخضدار کے علاقے گریشگ میں باران نامی شخص کے گھر پر دھاواں بول دیا جہاں نازیہ بنت باران سکنہ ہسپکنری کو اغواء کیا گیا وہاں پر موجود نازیہ کے بھائی حسین نے مزاحمت کی جنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث وہ زیر علاج ہے۔


علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کا تعلق حکومت کے حمایت آفتہ مسلح گروں سے ہے جبکہ واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے پنجگور، خضدار اور کراچی کو ملانے والی شاہراہ کو داردان گریشگ کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیکر آمد و رفت کیلئے بند کردیا۔

ریاستی فورسز کی درندگی عروج پر، ایک اور بلوچ خاتون کے ساتھ اغوا بعد زیادتی

قابض پاکستانی فورسز کا آواران میں بلوچ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقوں آواران اور گوادر سے بلوچ خواتین کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں