خضدار: مسلح افراد کے حملے میں خاتون سمیت تین افراد قتل

خضدار (ریپبلکن نیوز) مسلح افراد کے حملے میں تین افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق ‏خضدار میں نال گروک کے علاقے  ختیچک میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا ہے اور جائے واقع سے فرار ہوگئے۔

ہلاک شدگان کی شناخت شیر محمد، درے خان اور ان کی اہلیہ کے نام سے ہوئی ہے۔ 

جبکہ لیویز حکام نے لاشیں قبضے میں لیکر واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں