خضدار میں فوجی کانوائے پر حملے کی زمہ داری شکر بلوچستان نے قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے جمعہ کی شب خضدار کے علاقہ پیر عمر کے مقام پر ایف سی کانوائے پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں