دالبندین میں عباس گوہر جمالدینی اور بیبرگ مینگل نامی افراد پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد کا عباس گوہر جمالدینی اور بیبرگ مینگل نامی افراد پر قاتلانہ حملہ.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے عباس گوہر جمالدینی اور بیبرگ مینگل نامی افراد جان لیوا حملہ کیا ہے. حملے کے نتیجے میں بیبرگ مینگل زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے کوئٹہ ریفر کیا گیا یے.

عباس گوہرجمالدینی اور بیبرگ مینگل پر فیصل کالونی دالبندین میں قاتلانہ حملہ۔
حملے میں بیبرگ مینگل زخمی کوئٹہ ریفر۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں