دس دن کے اندر آواران سے اغوا خواتین رہا نا ہوئے تو حراست میں لیویز اہلکاروں کو قتل کرینگے، یو بی اے

پ ر (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بدمعاش پاکستانی فورسز کے چار بندوق بردار اہلکار وں کوھم نے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے، ھم واضع انداز میں اعلان کرتے ھیں کہ اگر آواران سے حراست میں لیے ھوے بے گناہ بلوچ خواتین کو اگر دس دن تک رہا نہیں کیا جاتا مغوی اہلکاروں کو ھلاک کردیں گے ۔

یو بی اے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور اداروں نے خود جنگی قوانین کی دھجیا ں اڑا دی ھے اقوام ِعالم اب بلوچ سرمچاروں کو زمہ دار نہ ٹہراے ، ھم اپنی پالسیوں کو اس مد میں مزید سخت اور جامع بنایں گی تاکہ دشمن کے ایسے ھتکنڈوں کا بلوچ قوم کے تعاون سے بروقت جواب دیا جاسکے۔ بدماش ریاست کو دس دن کی الٹی میٹم جاری کر دی بصوت دیگر ڈھاڈر کے علاقے سنی سے گرفتار لیویز اہلکاروں کو مار دیا جائے گا

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں