دنیا کی وہ عمارت جو 200 سال سے مسلسل زیر تعمیر ہے

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) سپین کے شہر بارسلونا کے اندر وہ چرچ جو 200 سال سے مسلسل زیر تعمیر ہے، اس کا سنگ بنیاد 1882ء میں رکھا گیا۔

 اس چرچ کا ایک حصہ انیسویں صدی میں تعمیر ہوا اور بیسویں صدی کے آخر تک مکمل ہوا۔ دوسرا حصہ اکیسویں صدی میں تعمیر ہورہا ہے جو اب تک نامکممل ہے۔ اس چرچ کے مزید تصاویر گوگل پر سرچ کر کے دیکھے جاسکتے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں