دوحا: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار

دوحا (ریپبلکن نیوز) قطرکے دارالحکومت دوحا میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات ناکامی سے دوچار ہیں، اور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دوحا مذاکرات کا آٹھواں دور کسی سمجھوتے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہوگیا، طالبان مذاکراتی ٹیم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ انہوں نے امن سمجھوتے کیلیے مذاکرات کو طول دیا لیکن ڈیل نہ ہوسکی۔

آئندہ مرحلے کیلیے امریکااور طالبان اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کریں گے ۔امریکا کا مطالبہ ہے کہ طالبان فوری سیز فائر کرکے افغان حکومت سے مذاکرات کریں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں