راجن پور: خفیہ اداروں اور ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر خونریز حملہ، پانچ ہلاک

راجن پور (ریپبلکن نیوز) راجن پور میں مسلح افراد کا خفیہ اداروں کے اہلکاروں پر حملہ پانچ ہلاک

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی اور راجن پور کے سرحدی علاقے عربی ڈبہ کے مقام پر خفیہ اداروں اور سرکاری ڈیتھ سکواڈ کے کارندوں پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا ہے جس کے نتجے میں ڈیتھ سکواڈ کے دو کارندے اور خفیہ اداروں کے تین اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

ڈیتھ سکواڈ کے ہلاک ہونے والے ایک کارندے کی شناخت نواز ولد گلبار شمبانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے

زرائع کے مطابق حملہ آور موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں