راجن پور میں آئی ایس آئی کے آٹھ اہلکاروں کو ہلاک کیا، بلوچ لبریشن ٹائیگرز

پ ر (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی اور راجن پور کے سرحدی علاقے عربی ڈبہ کے قریب خفیہ اداروں اور ان کے مقامی کاسہ لیسوں کے دو گاڈیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں آئی ایس آئی کے آٹھ اہلکار ہلاک  جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔ 

میران بلوچ نے کہا ہے کہ مزکورہ گروہ لوگوں کو لاپتہ کرنے سمیت متعدد واقعات میں ملوث رہے ہیں 
انھونے مزید کہا ہے کہ مقامی مخبروں اور ان کے آقاؤں کا انجام اس سے بھی بھیانک ہوگا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں