ریاستی اہلکاروں نے تربت سے 10 سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کاروائی کرتے ہوئے ایک دس سالہ بچے کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر کے لاپتہ کردیا ہے۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریاستی فورسز نے تربت میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے دس سالہ علی ولد اکبر بلوچ کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر کے لاپتہ کردیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں