زبردستی شادی پر نوشکی کے رہائشی لڑکی نے خودکشی کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں زبردستی شادی کروانے پر لڑکی نے خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے جمالدینی میں زبردستی شادی کی شادی پر لڑکی نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔

نوشکی کے رہائشی صبا ولد عاظم نےوالدین کی جانب سے زبردستی شادی کرانے پر زہر پی لیتی جسے علاج کے لیے کراچی لے جایاگیا جہاں دو دنوں تک ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں