سبی میں فورسز کے چوکی پر حملے کی زمہ داری یو بی اے نے قبول کرلی

پ ر (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ منڈائی میں فورسز کے چیک پوسٹ پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ترجمان نے کہا ہے کہ حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے

انھو نے مزید کہا کہ تنظیم حملے بلوچستان کی سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے .

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں