سرفراز بگٹی کو بلوچ کہنا ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے۔ سردار اخترجان مینگل

سوشل میڈیا ڈیسک(ریپبلکن نیوز) سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی کو بلوچ کہنا ہمارے لیے باعثِ شرمندگی ہے، انہوں نے کہا سرفراز بگٹی کو بلوچ روایات کا لحاظ نہیں اور وہ ہمیں شرمندگی محسوس ہوتی ہے انہیں بلوچ کہنے پر۔ اختر مینگل نے سرفراز بگٹی انکی فیملی کے بارے میں بُرے الفاظ کے انتخاب پر کہا کہ تم ایک ترڈ کلاس بلوچ ہو۔

اسی بارے میں تفصیلی رپورٹ: ٹویٹر پر سردار اختر مینگل اور سرفراز بگٹی کے درمیان لفظوں کی جنگ

خیال رہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سردار اختر مینگل اور ریاستی حمایت یافتہ سرفراز بگٹی کے درمیان لفظوں کی جنگ ہوئی ہے جس میں سردار اختر جان مینگل نے سرفراز بگٹی کو انکی اوقات یاد دلائی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں