سوئی: پی پی ایل فینسگ کے قریب نامعلوم شخص بچہ پھنک کر فرار

سوئی (ریپبلکن نیوز) سوئی میں پی پی ایل فیلڈ کے قریب نامعلوم شخص بچہ پھنک کر فرار

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پی پی ایل گیس فیلڈ کے فینسنگ ایریا کے گیٹ نمبر دو کے باہر نامعلوم شخص نے ایک نومولود بچہ پھنک کر فرار ہوگیا ہے۔

علاقائی زرائع کے مطابق پی پی ایل فینسنگ ایریا میں بڑی تعداد میں ڈی ایس جی کے اہلکار رہائش پزیر ہیں جبکہ پنجاب اور دیگر علاقوں سے آئے ہوئے پی پی ایل کے ملازمین بھی اسی پوش علاقے میں رہائش پزیر ہیں جبکہ مقامی لوگوں کا داخلہ بھی اس فنسنگ میں ممنو ہے۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ بچہ پی پی ایل میں کام کرنے والے ملازمین میں سے کوئی چھوڑ کر فرار ہوا ہے تاہم مقامی انتظامیہ اس حوالے سے تفتیس کررہی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں