شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والے پاکستانی فوج کے اہلکار نکلے

ویب ڈیسک (ریپبلکن نیوز) وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پاکستانی فوج کے اہلکار علاقہ مکینوں کے دفاعی حملے میں زخمی

تفصیلات کے مطابق پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین نے اپنے فیسک بک صفحے میں ایک زخمی فوجی اہلکار کی وڈیوں جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شمالی وزیرستان میں عرصہ دراز سے ٹارگٹ کیلنگ جاری ہے

انھونے نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں نامعلوم افراد ٹارگٹ کیلرز نے دو نوجوانوں پر فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے جبکہ واقع کے بعد حملہ آور فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تاہم علاقہ مکینوں نے ان پر فائرنگ کردی اور وہ زخمی ہوکر وہی گر گئے لوگوں نے پاس جاکر معلوم کیا تو معلوم ہوا کہ حملہ آور پاکستانی فوج کے اہلکار تھے اور سرکاری وردی میں ملبوث تھے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں