شہید نواب اکبر خان بگٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اللہ نظر بلوچ

سوشل میڈیا ڈیسک (ریپبلکن نیوز) بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے نواب اکبر خان بگٹی کی 13 ویں برسی پر انھیں سلام پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں شہید نواب اکبر خان بگٹی کی قربانیوں اور شہادت کو سلام پیش کرتا ہوں

جنہوں نے اپنی ثقافت، زبان اور وسائل کو بچانے کے لئے اپنی زندگی قربان کی چونکہ انہوں نے یہ جنگ مادرِ وطن بلوچستان کی آزادی کے لئے لڑی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں