شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یاد میں کل جرمنی میں سیمینار کا انعقاد کیا جائیگا

نیوز (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی یوم شہادت کے حوالے سے جرمنی میں ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے جس میں بی آر پی کے سربراہ نواب براہمدغ بگٹی سمیت مخلتف معروف صحافی حضرات اور سماجی کارکنان شرکت کررہے ہیں۔

بی آر پی کے زرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں معروف پاکستانی صحافی طہا صدیقی، نامور تجزیکار پرویز ہودبھائی، پی ٹی ایم رہنما صفدر خان سمیت بھارت کے معروف سماجی کارکن انشول سکسیانہ خطاب کرینگے۔ بی آر پی جرمنی زون کے صدر جواد بلوچ نے جرمنی میں مقیم تمام بلوچوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں